If you don't remember the full name of the poet or poem your are searching for, just type in the first few letters. To narrow your search enter as much information as you can. For a more exact search select "Exactly Matching".
بسم اللہ
اٌنے والا سال ھے کہی بسم اللہ رندگی کے لیے مہربان حسیں دھڑکنوں میں جواں ھنسی کے لیے بیخودی کے لیے ھلکی ھلکی پھوار مدھر مدھر حیات چشمہ روان ھے جس میں اتی ھے رقص کرتی ھوئ امید کی پری اسکی ھر جنبش ھر نظر جینے کی بڑھ چلی یہ سماں وہ عالم کبھی صبح کبھی شام کا جگا دیا چاند سورج کا لہلہا اٹھے دیکھر اے زندگی چہرے پے سادگی لیے جی لینے کا عزم سن گنگنا ھٹ دیکھ جگمگاھٹ کرتی ے سب سے محبت بے حد جان میں اگئ نور کی تازگی سی روشنی مجکو بھی عزیز ے رونق بہار کی یہ زندگی