Get Rid Of The Advertisements

دوستی کو سلام کہے
 
محبت سے پیارسے
اخلاق سے آو ھم اس دوستی کو
مضبوط کریں
پھول سی یہ وادیاں
کھلے کھلے یہ میدان
بے مثال اسکا
تحفہ ے دوستی کا

آو ھم اس دوستی کو
مضبوط کریں
محبت کی صورت میں
زمین و آسمان ملا
جسکی بنیاد اس نے پیار سے رکھی
آو ھم اس دوستی کو
مضبوط کریں
چھوٹی سی خلش بھی جسے خفا نہ کر سکے
دوست کی دوستی کو
یہ دریا ندیاں سمندر
اتنی خوبصورتی ے ان سے اس محبت میں
مونگے موتی جیسی چمکیلی یاقوتی
قسم اس گہرائ کی جان نہ سکا کو ئ بھی
اتنی خوبصورتی ے اس سے دنیا میں
آو ھم اس دوستی کو
مضبوط کریں
اتنی روشنی ے یہاں
دیکھو اسکی اوآز میں
چاند ے ستا رے ھیں
سورج ے
چمک رھی ے اسکی قدرت سے
ایسی ے دوستی کہ صبح
ایسی ے اسکی شام
آو ھم دوستی کو سلام کہے



By rubinbiswas

© 2012 rubinbiswas (All rights reserved)

 

Read more poems by  rubinbiswas
Send this poem to a friend


The Starlite Cafe Discussion Board | Home

Back to Previous Page